Al-Mulk 67:11
Verse 11 of 30
فَاعْتَرَفُوْا بِذَنْۢبِهِمْ ۚ فَسُحْقًا لِّاَصْحٰبِ السَّعِیْرِ ۟
ترجمہ
اس طرح وہ اپنے قصورکا خود اعتراف کر لیں گے، لعنت ہے ان دوزخیوں پر
English translation
Thus will they confess their sins. Damned are these inmates of the Blazing Fire.
تفہیم القرآن — حواشی
- 17
قصور کا لفظ واحد استعمال ہوا ہے۔ اس کے معنی یہ ہیں کہ اصل قصور جس کی بنا پر وہ جہنم کے مستحق ہوئے رسولوں کا جھٹلا نا اور ان کی پیروی سے انکار کرنا ہے ۔ باقی سارے گناہ اُسی کی فرع ہیں۔
