Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

At-Taghabun 64:17

Verse 17 of 18

اِنْ تُقْرِضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا یُّضٰعِفْهُ لَكُمْ وَیَغْفِرْ لَكُمْ ؕ وَاللّٰهُ شَكُوْرٌ حَلِیْمٌ ۟ۙ

ترجمہ

اگر تم اللہ کو قرضِ حَسَن دو تو وہ تمہیں کئی گُنا بڑھا کر دے گا اور تمہارے قصوروں سے در گزر فرمائے گا، اللہ بڑا قدردان اور بردبار ہے،

English translation

If you give Allah a goodly loan, He will increase it for you several fold and will forgive you. Allah is Most Appreciative, Most Forbearing.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 33

    تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد اول، البقرہ، حاشیہ 267۔ المائدہ، حاشیہ 32۔ جلد پنجم، الحدید، حاشیہ 16۔

  2. 34

    تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، فاطر، حواشی 52۔ 59۔ الشوریٰ، حاشیہ 42۔

At-Taghabun 64:17 — Translation & Tafsir | Read Maududi