Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Jumu'ah 62:7

Verse 7 of 11

وَلَا یَتَمَنَّوْنَهٗۤ اَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ ؕ وَاللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ ۟

ترجمہ

لیکن یہ ہر گز اس کی تمنّا نہ کریں گے اپنے کرتُوتوں کی وجہ سے جو یہ کر چکے ہیں، اور اللہ اِن ظالموں کوخُوب جانتا ہے

English translation

But they shall never wish for death because of the (evil) deeds they have committed. Allah is well aware of these evil-doers.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 13

    بالفاظ دیگر ان کا موت سے یہ فرار بے سبب نہیں ہے۔ وہ زبان سے خواہ کیسے ہی لمبے چوڑے دعوے کریں، مگر ان کے ضمیر خوب جاتے ہیں کہ خدا اور اس کے دین کے ساتھ ان کا معاملہ کیا ہے ، اور آخرت میں ان حرکتوں کے کیا نتائج نکلے کی توقع کی جا سکتی ہے جو وہ دنیا میں کر رہے ہیں۔ اسی لیے ان کا نفس خدا کی عدالت کا سامنا کرنے سے جی چراتا ہے۔

Al-Jumu'ah 62:7 — Translation & Tafsir | Read Maududi