Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-An'am 6:134

Verse 134 of 165

اِنَّ مَا تُوْعَدُوْنَ لَاٰتٍ ۙ وَّمَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ ۟

ترجمہ

تم سے جس چیز کا وعدہ کیا جارہا ہے وہ یقیناً آنے والی ہے اور تم خدا کو عاجز کردینے کی طاقت نہیں رکھتے

English translation

Surely what you have been promised shall come to pass; and you do not have the power to frustrate (Allah).

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 102

    یعنی قیامت، جس کے بعد تمام اگلے پچھلے انسان ازسرِ نو زندہ  کیے جائیں گے اور اپنے ربّ کے سامنے آخری فیصلے کے لیے پیش  ہوں گے۔

Al-An'am 6:134 — Translation & Tafsir | Read Maududi