Al-An'am 6:127
Verse 127 of 165
لَهُمْ دَارُ السَّلٰمِ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَهُوَ وَلِیُّهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ۟
ترجمہ
اُن کیلیے اُن کے رب کے پاس سلامتی کا گھر ہے اور وہ ان کا سرپرست ہے اُس صحیح طرزِ عمل کی وجہ سے جو انہوں نے اختیار کیا
English translation
Theirs shall be an abode of peace with their Lord - their Protector - in recompense for all they have done.
تفہیم القرآن — حواشی
- 93
”سلامی کا گھر“ یعنی جنّت جہاں انسان ہر آفت سے محفوظ اور ہر خرابی سے مامون ہو گا۔
