Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Hashr 59:15

Verse 15 of 24

كَمَثَلِ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ قَرِیْبًا ذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ ۚ وَلَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ ۟ۚ

ترجمہ

یہ اُنہی لوگوں کے مانند ہیں جو اِن سے تھوڑی ہی مدّت پہلے اپنے کیے کا مزا چکھ چکے ہیں اور اِن کے لیے درد ناک عذاب ہے

English translation

They are like those who tasted the evil consequences of their deeds a short while before. A grievous chastisement awaits them.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 26

    اشارہ ہے کفار قریش اور یہود بنی قینقاع کی طرف جو اپنی کثرت تعداد اور اپنے سر و سامان کے باوجود انہی کمزوریوں کے باعث مسلمانوں کی مٹھی بھر بے سرو سامان جماعت سے شکست کھا چکے تھے۔

Al-Hashr 59:15 — Translation & Tafsir | Read Maududi