Al-Mujadilah 58:21
Verse 21 of 22
كَتَبَ اللّٰهُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَرُسُلِیْ ؕ اِنَّ اللّٰهَ قَوِیٌّ عَزِیْزٌ ۟
ترجمہ
اللہ نے لکھ دیا ہے کہ میں اور میرے رسُول غالب ہو کر رہیں گے۔ فی الواقع اللہ زبردست اور زورآور ہے
English translation
Allah has written: “Surely I will prevail; I and My Messengers.” Verily Allah is Most Strong, Most Mighty.
تفہیم القرآن — حواشی
- 36
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، الصافات، حاشیہ 93۔
