Al-Waqi'ah 56:81
Verse 81 of 96
اَفَبِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَ ۟ۙ
ترجمہ
پھر کیا اِس کلام کے ساتھ تم بے اعتنائی برتتے ہو،
English translation
Do you, then, take this discourse in light esteem,
تفہیم القرآن — حواشی
- 40
اصل الفاظ ہیں اَنْتُمْ مُّدْ ھِنُون۔ اِدْھَان کے معنی ہیں کسی چیز سے مداہنت برتنا۔ اس کو اہمیت نہ دینا۔ اس کو سنجیدہ توجہ کے قابل نہ سمجھنا۔ انگریزی میں (To take lightly) کے الفاظ اس مفہوم سے قریب تر ہیں۔
