Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Waqi'ah 56:78

Verse 78 of 96

فِیْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍ ۟ۙ

ترجمہ

ایک محفوظ کتاب میں ثَبَت،

English translation

inscribed in a well-guarded Book,

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 38

    اس سے مراد ہے لوح محفوظ۔ اس کے لیے ’’کتابِ مَکْنون‘‘ کا لفظ استعمال کیا گیا ہے جس کے معنی ہیں ایسا نوشتہ جو چھپا کر رکھا گیا ہے، یعنی جس تک کسی کی رسائی نہیں ہے۔ اس محفوظ نوشتے میں قرآن کے ثبت ہونے کا مطلب یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم پر نازل کیے جانے سے پہلے وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں اس نوشتہ تقدیر میں ثبت ہو چکا ہے جس کے اندر کسی رد و بدل کا امکان نہیں ہے، کیونکہ وہ ہر مخلوق کی دست  رس سے بالا تر ہے۔

Al-Waqi'ah 56:78 — Translation & Tafsir | Read Maududi