Al-Waqi'ah 56:52
Verse 52 of 96
لَاٰكِلُوْنَ مِنْ شَجَرٍ مِّنْ زَقُّوْمٍ ۟ۙ
ترجمہ
تم شجرِ زَقّوم کی غذا کھانے والے ہو
English translation
shall all eat from the Tree of al-Zaqqum,
تفہیم القرآن — حواشی
- 21
زقوم کی تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، تفسیر سورہ صافات، حاشیہ 34۔
