Al-Waqi'ah 56:4
Verse 4 of 96
اِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُ رَجًّا ۟ۙ
ترجمہ
زمین اس وقت یکبارگی ہلا ڈالی جائے گی
English translation
when the earth will suddenly shake with a terrible shaking,
تفہیم القرآن — حواشی
- 3
یعنی وہ کوئی مقامی زلزلہ نہ ہو گا جو کسی محدود علاقے میں آئے، بلکہ پوری کی پوری زمین بیک وقت ہلا ماری جائے گی۔ اس کو اک لخت ایک زبردست جھٹکا لگے گا جس سے وہ لرز کر رہ جائے گی۔
