Al-Waqi'ah 56:21
Verse 21 of 96
وَلَحْمِ طَیْرٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَ ۟ؕ
ترجمہ
اور پرندوں کا گوشت پیش کریں گے کہ جس پرندےکا چاہیں استعمال کریں۔
English translation
and with the flesh of any fowl that they may desire to eat;
تفہیم القرآن — حواشی
- 11
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد پنجم تفسیر سورۃ طور، حاشیہ 17
