Ar-Rahman 55:64
Verse 64 of 78
مُدْهَآمَّتٰنِ ۟ۚ
ترجمہ
گھَنے سرسبز و شاداب باغ۔
English translation
Two Gardens, dark green and fresh.
تفہیم القرآن — حواشی
- 50
ان باغوں کی تعریف میں لفظ مُدْ ھَامَّتَان استعمال فرمایا گیا ہے۔ مُدْ ھَا مَّۃ ایسی گھنی سر سبزی کو کہتے ہیں جو انتہائی شادابی کے باعث سیاہی مائل ہو گئی ہو۔
