Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ar-Rahman 55:54

Verse 54 of 78

مُتَّكِـِٕیْنَ عَلٰی فُرُشٍ بَطَآىِٕنُهَا مِنْ اِسْتَبْرَقٍ ؕ وَجَنَا الْجَنَّتَیْنِ دَانٍ ۟ۚ

ترجمہ

جنّتی  لوگ ایسے فرشو ں پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے جن کے اَستر دبیز ریشم کے ہوں گے، اور باغوں کی ڈالیاں پھلوں  سے جھکی پڑرہی ہوں گی

English translation

They shall recline on couches lined with brocade, and within reach shall hang the fruits of the two Gardens.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 44

    یعنی جب ان کے استر اس شان کے ہونگے تو اندازہ کر لو کہ ابرے کس شان کے ہو ں گے۔

Ar-Rahman 55:54 — Translation & Tafsir | Read Maududi