Ar-Rahman 55:45
Verse 45 of 78
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۟۠
ترجمہ
پھر اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو تم جھٹلاؤ گے؟
English translation
Which of your Lord's powers will you twain – you men and jinn – then deny?
تفہیم القرآن — حواشی
- 39
یعنی یا اس وقت بھی تم اس کا انکار کر سکو گے کہ خدا قیامت لا سکتا ہے، تمہیں موت کے بعد دوسری زندگی دے سکتا ہے،تم سے باز پرس بھی کر سکتا ہے، اور یہ جہنم بھی بنا سکتا ہے جس میں آج تم سزا پا رہے ہو؟
