Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ar-Rahman 55:38

Verse 38 of 78

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۟

ترجمہ

اےجِنّ و اِنس (اُس وقت) تم اپنے رب کی کن کن  قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟

English translation

Which of your Lord's powers will you twain – you men and jinn – then deny?

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 35

    یعنی آج تم قیامت کو ناممکن قرار دیتے ہو جس کے معنی یہ ہیں کہ تمہارے نزدیک اللہ تعالیٰ اس کے برپا کرنے پر قادر نہیں ہے۔ مگر جب و برپا ہو جائے گی اور اپنی آنکھوں سے تم وہ سب کچھ دیکھ لو گے جس کی تمہیں خبر دی جا رہی ہے، اس وقت تم اللہ کی کس کس قدرت کا انکار کرو گے؟

Ar-Rahman 55:38 — Translation & Tafsir | Read Maududi