Al-Qamar 54:8
Verse 8 of 55
مُّهْطِعِیْنَ اِلَی الدَّاعِ ؕ یَقُوْلُ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا یَوْمٌ عَسِرٌ ۟
ترجمہ
پکارنے والے کی طرف دوڑے جا رہے ہوں گے اور وہی منکرین (جو دنیا میں اس کا انکار کرتے تھے) اُس وقت کہیں گے کہ یہ دن تو بڑا کٹھن ہے
English translation
They shall be hurrying forth towards the caller, and the unbelievers (who had once denied this Day), will say: “This is a woeful Day.”
