Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Qamar 54:50

Verse 50 of 55

وَمَاۤ اَمْرُنَاۤ اِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍ بِالْبَصَرِ ۟

ترجمہ

اور ہمارا حکم بس ایک ہی حکم ہوتا ہے اور پلک جھپکاتے وہ عمل میں آجاتا ہے۔

English translation

Our command consists of only one Word which is carried out in the twinkling of an eye.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 25

    یعنی قیامت برپا کرنے کے لیے ہمیں کوئی بڑی تیاری نہیں کرنی ہو گی اور نہ اسے لانے میں کوئی بڑی مدت صرف ہو گی۔ ہماری طرف سے بس ایک حکم صادر ہونے کی دیر ہے ۔ اس کے صادر ہوتے ہی پلک جھپکاتے وہ برپا ہو جائے گی۔

Al-Qamar 54:50 — Translation & Tafsir | Read Maududi