Al-Qamar 54:13
Verse 13 of 55
وَحَمَلْنٰهُ عَلٰی ذَاتِ اَلْوَاحٍ وَّدُسُرٍ ۟ۙ
ترجمہ
اور نوح ؑ کو ہم نے ایک تختوں اور کیلوں والی پر سوار کر دیا
English translation
And We bore Noah on the vessel built of planks and nails,
تفہیم القرآن — حواشی
- 12
مراد ہے وہ کشتی جو طوفان کی آمد سے پہلے ہی اللہ تعالیٰ کی ہدایات کے مطابق حضرت نوح نے بنا لی تھی۔
