Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

An-Najm 53:54

Verse 54 of 62

فَغَشّٰىهَا مَا غَشّٰی ۟ۚ

ترجمہ

پھر چھا دیا اُن پر وہ کچھ جو (تم جانتے ہی ہو کہ) کیا چھا دیا۔

English translation

and caused them to be covered with that which He covered them with.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 46

    اَوندھی گرنے والی بستیوں سے مراد قوم لوط کی بستیاں ہیں۔ اور ’’ چھا دیا ان پر جو کچھ چھا دیا‘‘ سے مراد غالباً بحر مردار کا پانی ہے جو ان کی بستیوں کے زمین میں دھنس جانے کے بعد ان پر پھیل گیا تھا اور آج تک وہ اس علاقے پر چھایا ہوا ہے ۔

An-Najm 53:54 — Translation & Tafsir | Read Maududi