Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

An-Najm 53:35

Verse 35 of 62

اَعِنْدَهٗ عِلْمُ الْغَیْبِ فَهُوَ یَرٰی ۟

ترجمہ

کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ حقیقت کو دیکھ رہا ہے؟

English translation

Does he have any knowledge of the world beyond the ken of sense-perception, and therefore, clearly sees (the Truth)?

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 35

    یعنی کیا اسے معلوم ہے کہ یہ روش اس کے لیے نافع ہے ؟ کیا وہ جانتا ہے کہ آخرت کے عذاب سے کوئی اس طرح بھی بچ سکتا ہے ۔؟

An-Najm 53:35 — Translation & Tafsir | Read Maududi