Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

An-Najm 53:21

Verse 21 of 62

اَلَكُمُ الذَّكَرُ وَلَهُ الْاُ ۟

ترجمہ

کیا بیٹے تمہارے لیے ہیں اور بیٹیاں خدا کے لیے؟

English translation

Shall you have the male issues, and He the female issues?

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 16

    یعنی ان دیویوں کو تم نے اللہ رب العالمین کی بیٹیاں قرار دے لیا اور یہ بیہودہ عقیدہ ایجاد کرتے وقت تم نے یہ بھی نہ سوچا کہ اپنے لیے تو تم بیٹی کی پیدائش کو ذلت سمجھتے ہو اور چاہتے ہو کہ تمہیں اولاد نرینہ ملے ۔ مگر اللہ کے لیے تم  اولاد بھی تجویز کرتے ہو تو بیٹیاں !

An-Najm 53:21 — Translation & Tafsir | Read Maududi