An-Najm 53:16
Verse 16 of 62
اِذْ یَغْشَی السِّدْرَةَ مَا یَغْشٰی ۟ۙ
ترجمہ
اُس وقت سِدرہ پر چھا رہا تھا جو کچھ کہ چھا رہا تھا
English translation
(This was) when the lote-tree was covered with that which covered it.
تفہیم القرآن — حواشی
- 12
یعنی اس کی شان اور اس کی کیفیت بیان سے باہر ہے ۔ وہ ایسی تجلیات تھیں کہ نہ انسان ان کا تصور کر سکتا ہے اور نہ کوئی انسانی زبان اس کے وصف کی متحمل ہے ۔
