Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

At-Tur 52:49

Verse 49 of 49

وَمِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَاِدْبَارَ النُّجُوْمِ ۟۠

ترجمہ

رات کو بھی اس کی تسبیح کیا کرو اور ستارے جب پلٹتے ہیں اس وقت بھی۔

English translation

and also celebrate His praise at night, and at the retreat of the stars.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 41

    اس سے مراد مغرب و عشا اور تہجد کی نمازیں بھی ہیں ، اور تلاوت قرآن بھی، اور اللہ کا ذکر بھی۔

  2. 42

    ستاروں کے پلٹنے سے مراد رات کے آخری حصہ میں ان کا غروب ہونا اور سپیدیِ صبح کے نمودار ہونے پر ان کی روشنی کا ماند پڑ جانا ہے ۔ یہ نماز فجر کا وقت ہے ۔

At-Tur 52:49 — Translation & Tafsir | Read Maududi