At-Tur 52:20
Verse 20 of 49
مُتَّكِـِٕیْنَ عَلٰی سُرُرٍ مَّصْفُوْفَةٍ ۚ وَزَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍ ۟
ترجمہ
وہ آمنے سامنے بچھے ہوئےتختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم خوبصورت آنکھوں والی حوریں اُن سے بیاہ دیں گے۔
English translation
The God-fearing shall be reclining on couches facing each other, and We shall wed them to maidens with large, beautiful eyes.
تفہیم القرآن — حواشی
- 14
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، تفسیر سورہ الصافات حواشی 26۔ 29۔ الدخان حاشیہ 42۔
