At-Tur 52:17
Verse 17 of 49
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّنَعِیْمٍ ۟ۙ
ترجمہ
متقی لوگ وہاں باغوں اور نعمتوں میں ہوں گے
English translation
Surely the God-fearing shall be in Gardens and bliss,
تفہیم القرآن — حواشی
- 11
یعنی وہ لوگ جنہوں نے انبیاء کی دی ہوئی خبر پر ایمان لا کر دنیا ہی میں اپنا بچاؤ کر لیا اور ان افکار و اعمال سے پرہیز کیا جن سے انسان جہنم کا مستحق بنتا ہے ۔
