Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

At-Tur 52:12

Verse 12 of 49

الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ خَوْضٍ یَّلْعَبُوْنَ ۟ۘ

ترجمہ

جو آج کھیل کے طور پر اپنی حجّت بازیوں میں لگے ہوئے ہیں۔

English translation

and amuse themselves with vain argumentation.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 9

    مطلب یہ ہے کہ بی سے قیامت اور آخرت اور جنت و دوزخ کی خبریں سن کر انہیں مذاق کا موضوع بنا رہے ہیں اور سنجیدگی کے ساتھ ان پر غور کرنے کے بجائے محض تفریحاً ان پر باتیں چھانٹ رہے ہیں ۔آخرت پر ان کی بحثوں کا مقصود حقیقت کو سمجھنے کی کوشش نہیں ہے ، بلکہ ایک کھیل ہے جس سے یہ دل بہلاتے ہیں اور انہیں کچھ ہوش نہیں ہے کہ فی الواقع یہ کس انجام کی طرف چلے جا رہے ہیں ۔

At-Tur 52:12 — Translation & Tafsir | Read Maududi