Adh-Dhariyat 51:58
Verse 58 of 60
اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِیْنُ ۟
ترجمہ
اللہ تو خود ہی رزّاق ہےبڑی قوت والا اور زبردست۔
English translation
Surely Allah is the Bestower of all provision, the Lord of all power, the Strong.
تفہیم القرآن — حواشی
- 55
اصل میں لفظ ’’متین‘‘ استعمال کیا گیا ہے جس کے معنی ہیں مضبوط اور غیر متزلزل، جسے کوئی ہلا نہ سکتا ہو۔
