Adh-Dhariyat 51:50
Verse 50 of 60
فَفِرُّوْۤا اِلَی اللّٰهِ ؕ اِنِّیْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ ۟ۚ
ترجمہ
تو دوڑو اللہ کی طرف، میں تمہارے لیے اس کی طرف سے صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں
English translation
Flee, therefore, to Allah. Surely I am a clear warner to you from Him;
