Adh-Dhariyat 51:48
Verse 48 of 60
وَالْاَرْضَ فَرَشْنٰهَا فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَ ۟
ترجمہ
زمین کو ہم نے بچھایا ہے اور ہم بڑے اچھے ہموار کرنے والے ہیں۔
English translation
And the earth – We spread it out, and how well have We smoothed it!
تفہیم القرآن — حواشی
- 45
اس کی تشریح حاشیہ 18 میں گزر چکی ہے۔ مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، النمل، حاشیہ 74۔ جلد چہارم، تفسیر سورہ یٰس،حاشیہ 29۔ الزخْرف، حواشی 7 تا 10۔
