Adh-Dhariyat 51:39
Verse 39 of 60
فَتَوَلّٰی بِرُكْنِهٖ وَقَالَ سٰحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌ ۟
ترجمہ
تو وہ اپنے بل بوتے پر اکڑ گیا اور بولا یہ جادوگر ہے یا مجنون ہے۔
English translation
But Pharaoh turned away, showing arrogance on account of his power, and said (about Moses): “He is either a sorcerer or a madman.”
تفہیم القرآن — حواشی
- 37
یعنی کبھی اس نے آپؑ کو ساحر قرار دیا، اور کبھی کہا کہ یہ شخص مجنون ہے۔
