Al-Ma'idah 5:86
Verse 86 of 120
وَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَكَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓىِٕكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ ۟۠
ترجمہ
رہے وہ لوگ جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا اور انہیں جھٹلایا، تو وہ جہنم کے مستحق ہیں
English translation
Those who disbelieved and gave the lie to Our signs are rightfully the inmates of the Blazing Flame.
