Al-Fath 48:23
Verse 23 of 29
سُنَّةَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلُ ۖۚ وَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا ۟
ترجمہ
یہ اللہ کی سنّت ہے جو پہلے سے چلی آرہی ہے اور تم اللہ کی سنّت میں کوئی تبدیلی نہ پاؤ گے
English translation
Such is Allah's Way that has come down from the past. Never shall you find any change in the Way of Allah.
تفہیم القرآن — حواشی
- 42
اس جگہ اللہ کی سنت سے مراد یہ ہے کہ جو کفار اللہ کے رسول سے جنگ کرتے ہیں اللہ ان کو ذلیل و خوار کرتا ہے۔ اور اپنے رسول کی مدد فرماتا ہے۔
