Al-Ahqaf 46:2
Verse 2 of 35
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ ۟
ترجمہ
اِس کتاب کا نزول اللہ زبردست اور دانا کی طرف سے ہے۔
English translation
The revelation of this Book is from Allah, the Most Mighty, the Most Wise.
تفہیم القرآن — حواشی
- 1
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو جلد چہارم، سورۃ الزمر، حاشیہ 1، اور سورۃ الجاثیہ، حاشیہ 1، اور سورۃ الجاثیہ، حاشیہ 1۔ اس کے ساتھ سورۃ السجدہ، حاشیہ نمبر ایک بھی نگاہ میں رہے تو اس تمہید کی روح سمجھنے میں آسانی ہو گی۔
