Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Jathiyah 45:17

Verse 17 of 37

وَاٰتَیْنٰهُمْ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْاَمْرِ ۚ فَمَا اخْتَلَفُوْۤا اِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ ۙ بَغْیًا بَیْنَهُمْ ؕ اِنَّ رَبَّكَ یَقْضِیْ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ ۟

ترجمہ

اور دین کے معاملہ میں اُنہیں واضح ہدیایت دے دیں۔ پھر جو اختلاف اُن کے درمیان رُونما ہوا وہ (ناواقفیت کی وجہ سے نہیں بلکہ)عِلم آجانے کے بعد ہوا اور اس بنا پر ہوا کہ وہ آپس میں ایک دُوسرے پر زیادتی کرنا چاہتے تھے۔ اللہ قیامت کے روز اُن معاملات کا فیصلہ فرما دے گا جن میں وہ  اختلاف کرتے رہے ہیں

English translation

We gave them clear directions in matters pertaining to religion. Yet they differed among themselves (not out of ignorance but) after knowledge had come to them; and they did so out of the desire to commit excesses against one another. On the Day of Resurrection Allah will judge among them regarding what they had differed.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 22

    تشریح کے لیے  ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد اول،ص 162۔ 163۔ 239۔240۔ جلد چہارم، الشوریٰ، حواشی نمبر 22۔23۔

Al-Jathiyah 45:17 — Translation & Tafsir | Read Maududi