Al-Jathiyah 45:12
Verse 12 of 37
اَللّٰهُ الَّذِیْ سَخَّرَ لَكُمُ الْبَحْرَ لِتَجْرِیَ الْفُلْكُ فِیْهِ بِاَمْرِهٖ وَلِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ ۟ۚ
ترجمہ
وہ اللہ ہے تو ہے جس نے تمہارے لیے سمندر کو مسخّر کیاتاکہ اس کے حکم سے کشتیاں اُس میں چلیں اور تم اس کا فضل تلاش کرو اور شکر گزار رہو
English translation
Allah it is Who has subjected the sea to you so that ships may sail upon it at His bidding and you may seek of His Bounty and give thanks to Him.
تفہیم القرآن — حواشی
- 13
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہم القرآن، جلد دوم، ص، 63، جلد چہارم، لقمان، حاشیہ 55، المومن، حاشیہ۔11، الشوریٰ، حاشیہ 54۔
- 14
یعنی سمندر میں تجارت، ماہی گیری، غواصی، جہاز رانی اور دوسرے ذرائع سے رزق حلال کرنے کی کوشش کرو۔
