Ad-Dukhan 44:59
Verse 59 of 59
فَارْتَقِبْ اِنَّهُمْ مُّرْتَقِبُوْنَ ۟۠
ترجمہ
اب تم بھی انتظارکرو، یہ بھی منتظر ہیں۔
English translation
Wait, then; they too are waiting.
تفہیم القرآن — حواشی
- 45
یعنی اب اگر یہ لوگ نصیحت قبول نہیں کرتے تو دیکھتے رہو کہ ان کی کس طرح شامت آتی ہے، اور یہ بھی منتظر ہیں کہ دیکھیں تمہاری اس دعوت کا کیا انجام ہوتا ہے۔
