Ad-Dukhan 44:33
Verse 33 of 59
وَاٰتَیْنٰهُمْ مِّنَ الْاٰیٰتِ مَا فِیْهِ بَلٰٓؤٌا مُّبِیْنٌ ۟
ترجمہ
اور اُنہیں ایسی نشانیاں دکھائیں جن میں صریح آزمائش تھی۔
English translation
and bestowed upon them the Signs wherein lay an evident test for them.
تفہیم القرآن — حواشی
- 29
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد اول ، ص 75 تا 86 ۔ 415 تا 422۔ 458 تا 461 جلد دوم ، ص 74 تا 95 ۔ جلد سوم 111 تا 121۔
