Ad-Dukhan 44:30
Verse 30 of 59
وَلَقَدْ نَجَّیْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مِنَ الْعَذَابِ الْمُهِیْنِ ۟ۙ
ترجمہ
اِس طرح بنی اسرائیل کو ہم نے سخت ذلّت کے عذاب ،
English translation
Thus did We deliver the Children of Israel from the humiliating chastisement,
تفہیم القرآن — حواشی
- 26
یعنی فرعون بجائے خود کے لیے ذلت کا عذاب تھا اور دوسرے تمام عذاب اسی ایک عذاب ِ مجسم کے شاخسانے تھے۔
