Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ad-Dukhan 44:22

Verse 22 of 59

فَدَعَا رَبَّهٗۤ اَنَّ هٰۤؤُلَآءِ قَوْمٌ مُّجْرِمُوْنَ ۟

ترجمہ

آخر کار اس نے اپنے رب کو پکارا کہ یہ لوگ مجرم ہیں۔

English translation

Then he called upon his Lord: “These are a criminal people.”

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 20

    یہ حضرت موسیٰ کی آخری رپورٹ ہے جو انہوں نے اپنے رب کے سامنے پیش کی۔ "یہ لوگ مجرم ہیں" یعنی ان کا مجرم ہونا اب قطعی طور پر ثابت ہو چکا ہے۔ کوئی گنجائش ان کے ساتھ رعایت برتنے اور ان کو اصلاح حال کا مزید موقع دینے کی باقی نہیں رہی ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ حضور  آخری  فیصلہ فرمائیں۔

Ad-Dukhan 44:22 — Translation & Tafsir | Read Maududi