Az-Zukhruf 43:77
Verse 77 of 89
وَنَادَوْا یٰمٰلِكُ لِیَقْضِ عَلَیْنَا رَبُّكَ ؕ قَالَ اِنَّكُمْ مّٰكِثُوْنَ ۟
ترجمہ
وہ پکاریں گے”اے مالک، تیرا ربّ ہمارا کام ہی تمام کر دے تو اچھا ہے۔“ وہ جواب دے گا”تم یوں ہی پڑے رہو گے
English translation
They shall call out: “O Malik, let your Lord put an end to us.” He will reply: “You must stay on in it.
تفہیم القرآن — حواشی
- 61
مالک سے مراد ہے جہنم کا داروغہ جیسا کہ فحوائے کلام سے خود ظاہر ہو رہا ہے ۔
