Az-Zukhruf 43:30
Verse 30 of 89
وَلَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ وَّاِنَّا بِهٖ كٰفِرُوْنَ ۟
ترجمہ
مگر جب وہ حق اِن کے پاس آیا تو اِنہوں نے کہہ دیا کہ یہ تو جادُو ہے اور ہم اس کو ماننے سے انکار کرتے ہیں
English translation
And when the Truth came to them they said: “This is just sorcery and we reject it.”
تفہیم القرآن — حواشی
- 29
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد سوم ،ص 145۔146۔ جلد چہارم، تفسیر سورہ ص ، حاشیہ 5۔
