Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Az-Zukhruf 43:27

Verse 27 of 89

اِلَّا الَّذِیْ فَطَرَنِیْ فَاِنَّهٗ سَیَهْدِیْنِ ۟

ترجمہ

میرا تعلق صرف اُس سے ہے جس نے مجھے پیدا کیا، وہی میری رہنمائی کرے گا۔“

English translation

except the One Who created me; and, behold, it is He Who will direct me to the Right Way.”

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 25

    ان الفاظ میں حضرت ابراہیمؑ نے محض اپنا عقیدہ ہی بیان نہیں کیا بلکہ اس کی دلیل بھی دے دی ۔ دوسرے معبودوں سے تعلق نہ رکھنے کی وجہ یہ ہے کہ نہ انہوں نے پیدا کیا ہے ، نہ وہ کسی معاملہ میں صحیح رہنمائی کرتے ہیں، نہ کر سکتے ہیں۔ اور صرف اللہ وحدہٗ  لاشریک سے تعلق جوڑنے کی وجہ یہ ہے کہ نہ وہی پیدا کرنے والا ہے اور وہی انسان کی صحیح رہنمائی کرتا ہے اور کر سکتا ہے ۔

Az-Zukhruf 43:27 — Translation & Tafsir | Read Maududi