Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Az-Zukhruf 43:26

Verse 26 of 89

وَاِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ وَقَوْمِهٖۤ اِنَّنِیْ بَرَآءٌ مِّمَّا تَعْبُدُوْنَ ۟ۙ

ترجمہ

یاد کرو وہ وقت جب ابراہیم ؑ  نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تھا کہ”تم جن کی بندگی کرتے ہو میرا اُن سے کوئی تعلق نہیں

English translation

Call to mind when Abraham said to his father and his people: “I totally disown all whom you serve

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 24

    تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد اول، ص 110 تا 114۔ 552 تا 560۔ جلد دوم، ص 488 تا 491۔ جلد سوم ، 69۔ 60۔ 163 تا 170۔ 499 تا 505۔ 686 تا 694 ۔ جلد چہارم ل الصافات، آیات 83 تا 100، حواشی 44 تا 55 ۔

Az-Zukhruf 43:26 — Translation & Tafsir | Read Maududi