Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Az-Zukhruf 43:22

Verse 22 of 89

بَلْ قَالُوْۤا اِنَّا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤی اُمَّةٍ وَّاِنَّا عَلٰۤی اٰثٰرِهِمْ مُّهْتَدُوْنَ ۟

ترجمہ

نہیں ، بلکہ یہ کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک طریقے پر پایا ہے اور ہم اُنہی کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں۔

English translation

Nay; they simply claim: “We found our forefathers on a way, and we continue to find guidance in their footsteps.”

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 22

    ۔ یعنی ان کے پاس کسی کتاب الہیٰ کی کوئی سند نہیں ہے بلکہ سند صرف یہ ہے کہ باپ دادا سے یونہی ہوتا چلا آ رہا ہے ، لہٰذا ہم بھی انہی کی تقلید میں فرشتوں کو دیویاں بنائے بیٹھے ہیں۔

Az-Zukhruf 43:22 — Translation & Tafsir | Read Maududi