Fussilat 41:18
Verse 18 of 54
وَنَجَّیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَكَانُوْا یَتَّقُوْنَ ۟۠
ترجمہ
اور ہم نے اُن لوگوں کو بچالیا جو ایمان لائے تھے اور گمراہی و بدعملی سے پرہیز کرتے تھے۔
English translation
Yet We delivered those who believed and were God-fearing.
تفہیم القرآن — حواشی
- 22
ثمود کے قصے کی تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد دوم،ص 47 تا 50۔349 تا 353۔ 515 تا 516۔ 626۔جلد سوم، ص 521 تا 526۔ 581 تا 586۔
