Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ghafir 40:72

Verse 72 of 85

فِی الْحَمِیْمِ ۙ۬ ثُمَّ فِی النَّارِ یُسْجَرُوْنَ ۟ۚ

ترجمہ

وہ کھولتے ہوئے پانی کی طرف کھینچے جائیں گے اور پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دیے جائیں گے۔

English translation

boiling water, and cast into the Fire.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 101

    یعنی جب وہ پیاس کی شدت سے مجبور ہو کر پانی مانگیں گے تو دوزخ کے کارکن ان کو زنجیروں سے کھینچتے ہوۓ ایسے چشموں کی طرف لے جائیں گے جن سے کھولتا ہوا پانی نکل رہا ہو گا۔ اور پھر جب وہاں سے پی کر فارغ ہوں گے تو پھر وہ انہیں کھینچتے ہوۓ واپس لے جائیں گے اور دوزخ کی آگ میں جھونک دیں گے۔

Ghafir 40:72 — Translation & Tafsir | Read Maududi