Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ghafir 40:54

Verse 54 of 85

هُدًی وَّذِكْرٰی لِاُولِی الْاَلْبَابِ ۟

ترجمہ

جو عقل و دانش رکھنے والوں کے لیے ہدایت و نصیحت تھی۔

English translation

which was a guidance and good counsel to people endowed with understanding and wisdom.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 70

    یعنی جس طرح موسیٰ کا انکار کرنے والے اس نعمت و برکت سے محروم رہ گۓ اور ان پر ایمان لانے والے بنی اسرائیل ہی کتاب کے وارث بناۓ گۓ، اسی طرح اب جو لوگ تمہارا انکار کریں گے وہ محروم ہو جائیں گے اور تم پر ایمان لانے والوں ہی کو یہ سعادت نصیب ہو گی کہ قرآن کے وارث ہوں اور دنیا میں ہدایت کے علمبردار بن کر اٹھیں۔

Ghafir 40:54 — Translation & Tafsir | Read Maududi