Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ghafir 40:51

Verse 51 of 85

اِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَیَوْمَ یَقُوْمُ الْاَشْهَادُ ۟ۙ

ترجمہ

یقین جانوکہ ہم اپنے رسولوں اور ایمان لانے والوں کی مدد اِس دُنیا کی زندگی میں بھی لازماً کرتے ہیں، اور اُس روز بھی کریں گے جب گواہ کھڑے ہوں گے،

English translation

Surely We shall help Our Messengers and the believers in the life of this world and on the Day when witnesses will rise to testify,

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 67

    تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، الصافّات، حاشیہ نمبر 93۔

  2. 68

    یعنی جب اللہ کی عدالت قائم ہو گی اور اس کے حضور گواہ پیش کیے جائیں گے۔

Ghafir 40:51 — Translation & Tafsir | Read Maududi