Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ghafir 40:31

Verse 31 of 85

مِثْلَ دَاْبِ قَوْمِ نُوْحٍ وَّعَادٍ وَّثَمُوْدَ وَالَّذِیْنَ مِنْ بَعْدِهِمْ ؕ وَمَا اللّٰهُ یُرِیْدُ ظُلْمًا لِّلْعِبَادِ ۟

ترجمہ

جیسا دن قومِ نوحؑ ، اور عاد اور ثمود اور ان کے بعد والی قوموں پر آیا تھا۔ اور یہ حقیقت ہے کہ اللہ اپنے بندوں پر ظلم کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔

English translation

like the day that overtook the people of Noah and Ad and Thamud, and those who came after them. Allah does not wish to subject His servants to any injustice.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 50

    یعنی اللہ کو بندوں سے کوئی عداوت نہیں ہے کہ وہ خواہ مخواہ انہیں ہلاک کر دے، بلکہ وہ ان پر عذاب اسی وقت بھیجتا ہے جبکہ وہ حد سے گزر جاتے ہیں، اور اس وقت ان پر عذاب بھیجنا عین تقاضا ۓ عدل و انصاف ہوتا ہے۔

Ghafir 40:31 — Translation & Tafsir | Read Maududi